بڑا کارخانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہت پھیلا ہوا کاروبار، بہت بڑے کاروبار کا انتظام، وسیع کنبہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بہت پھیلا ہوا کاروبار، بہت بڑے کاروبار کا انتظام، وسیع کنبہ۔